حریت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Liberty سے رجوع مکرر)
| Part of a series on |
| Freedom |
|---|
| Concepts |
|
Rights Free will Moral responsibility |
| By type |
| Academic · Civil Economic · Intellectual Political · Scientific |
| By right |
| Assembly · Association Education · Information Movement · Press Religion · Speech (public) Speech (schools) · Thought |
حریت ایک سیاسی اور اخلاقی اصول ہے، یا حق ہے، جو ان شرائط کی نشاندہی کرتا ہے جن کے تحت انسان اپنے آپ کو تابع حکم کر سکتے ہیں، اپنی مرضی کے مطابق رویہ رکھ سکتے ہیں، اور اپنے اقدامات کی ذاتی ذمہ داری قبول کر سکتے ہیں۔ حریہ کے مختلف تصورات ہیں، جو فرد کی معاشرہ سے نسبت مختلف انداز میں بتاتے ہیں، جن میں شامل ہیں کچھ زندگی کا "معاشرتی معاہدہ" یا "قدرتی حالت" میں وجود، اور کچھ جو آزادی اور حقوق کی فعال مشق حریہ کے لیے ملزوم بتاتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں حریت سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |