دالہ کی حد
| x | ![]() |
|---|---|
| 1 | 0.841471 |
| 0.1 | 0.998334 |
| 0.01 | 0.999983 |
Although the function (sin x)/x is not defined at zero, as x becomes closer and closer to zero, (sin x)/x becomes arbitrarily close to 1. We say that "the limit of (sin x)/x as x approaches zero equals 1."
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
حد |
limit |
ریاضیات میں دالہ کی حد بنیادی تصور ہے حسابان اور تحلیل میں، کسی ادخال کے قریب دالہ کے کردار کے متعلق۔ غیر رسمی طور پر، دالہ f کسی ادخال x کو اخراج f(x) تفویض کرتی ہے۔ دالہ کی ادخال p پر حد L ہو گی اگر f(x) "قریب" ہو L کے جب بھی x "قریب" ہو p کے۔ دوسرے الفاظ میں، f(x) قریب تر ہوتی جائے گی L کے جیسے جیسے x قریب تر ہوتا جاتا ہے p کے۔ زیادہ خاصاً، جب f کا اطلاق p کے "کافی" قریب ہر ادخال پر کیا جائے، تو نتیجہ اخراج ایسا ہو گا جو L کے "تعسّفی" قریب ہو گا۔ اگر p کے "قریب" ادخال ایسے اخراج پیدا کریں جو بہت مختلف ہوں، تو کہا جائے گا کہ حد وجود نہیں رکھتی۔ رسمی تعاریف انسویں صدی میں بنائی گئیں جو نیچے دی ہیں۔
فہرست |
تعاریف [ترمیم]
ذیل میں دی گئی -(ε, δ)تعاریف جامع طور دالہ کی حد تسلیم کی جاتی ہیں۔
حقیقی لکیر پر دالہ [ترمیم]
فرض کرو کہ f : R → R تعریف ہے حقیقی لکیر پر، اور اعداد p,L ∈ R، تو ہم کہتے ہیں کہ دالہ f کی حد L ہے جب x قریب ہوتا جاتا ہے p کے، اور لکھتے ہیں
اگر بشرط اگر ہر حقیقی ε > 0 کے لیے ایسا حقیقی δ > 0 وجود رکھتا ہو کہ 0 < | x - p | < δ سے تفویض ہوتا ہو کہ | f(x) - L | < ε.
غور کرو کہ اس حد کی قدر f(p) پر منحصر نہیں۔
یکطرفہ حدیں [ترمیم]
متبادلاً، متغیر x چاہے اُوپر (دائیں طرف) سے p کے قریب آ رہا ہو، اس صورت میں حد کو لکھا جائے گا
یا پھر نیچے (بائیں طرف) سے کے p قریب آ رہا ہو، تو اس صورت میں حد کو لکھا جائے گا
اگر یہ دونوں حدیں برابر ہوں اور
کے برابر ہوں تو پھر اسے f(x) کی p پر حد کہا جا سکتا ہے۔ اگر یہ دونوں حدیں L کے برابر نہ ہوں تو p پر اس دالہ کی حد وجود نہیں رکھتی۔
f(x) S > 0 x > S.
لامتناہی سے وابستہ حدیں [ترمیم]
اگر توسیعی حقیقی لکیر R کو دیکھا جائے، یعنی، R ∪ {-∞, ∞}، تو پھر لامتناہی پر دالہ کی حد تعریف کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔
اگر f(x) حقیقی قدر دالہ ہو، تو f کی حد جب x لامتناہی کی طرف نکلے، L ہو گی، علامتاً
اگر بشرط اگر تمام
کے لیے ایسا S > 0 وجود رکھتا ہو کہ
ہو جب بھی x > S.
بعینہی، f کی حد جب x منفی لامتناہی کی طرف نکلے، L ہو گی، علامتاً
اگر بشرط اگر تمام
کے لیے ایسا S < 0 وجود رکھتا ہو کہ
ہو جب بھی x < S.
مثال کہ طور پر
حدوں کی اقدار لامتناہی بھی ہو سکتی ہیں، مثلاً، دالہ f کی حد حب x چلے a کو پہنچنے، لامتناہی ہے، یوں لکھا جائے گا
اگر بشرط اگر تمام
کے لیے ایسا
وجود رکھتا ہو کہ
ہو جب بھی 
ان خیالات سے مختلف تعاریف اخذ کی جا سکتی ہیں، جیسا کہ
مثال کے طور پر
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات









