List of mathematical functions

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ریاضیات میں بہت سی دالہ یا دالہ کے گروہ کافی اہم ہیں کہ ان کو اپنے ناموں سے نوازا گیا ہے۔ یہاں ان مقالہ جات کی فہرست اکٹھی کی گئی ہے جن میں ان دالہات کا تفصیلی بیان ہے۔ ایسی خاص دالہ کا نظریہ موجود ہے جو احصاء اور طبیعیاتی تحلیل سے آئیں۔

ابتدائی دالہ[ترمیم]

الجبرائی دالہ[ترمیم]

جو صحیح عدد عددی سر کے کثیر رقمی مساوات کے حل کے طور پر اظہار کی جا سکیں۔

  • کثیر رقمی: صرف جمع اور ضرب سے تولید کی جا سکتی ہیں
    • لکیری دالہ: درجہ اول کا کثیر رقمی، مخطط سیدھی لکیر ہوتا ہے


متعالیہ دالہ[ترمیم]

ایسی دالہ جو الجبرائی نہ ہو۔

خاص دالہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • NIST روئے خط، کتب خانہ ریاضیاتی دالہ