مائیکروسافٹ ونڈوز

وکیپیڈیا سے

(MS Windows سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ایک عملیاتی نظام جو مائیکروسافٹ نامی امریکی کمپنی تیار کرتی ہے۔ مائیکروسافٹ ونڈوز کئی خاندانون والا مصنع لطیفی عملیاتی نظامات (software operating systems) کا نام ہے جسے مائیکروسافٹ نے بنايا ہے.

مائکروسافٹ نے پہلا عملیاتی نظام ونڈوز (Windows) کے نام سے نومبر 1985ء مين متعارف کروايا جب ترسیمی سطح البین ((graphical user interfaces (GUIs) کا رحجان بڑھ رہا تھا.