آم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Mangifera سے رجوع مکرر)
فہرست |
تعارف [ترمیم]
آم دنیا کے چند پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے. اس کا آبائی وطن جنوبی ایشیاءاور جنوب مشرقی ایشیاء ہے۔ لیکن یہ دنیا کے تمام استوائی علاقوں میں ھوتا ہے۔ اس کا گودا کھایا جاتا ہے۔
آم کے بر یا پھول
برصغیر میں اس پھل کی پیداوار کافی ہے، لہٰذہ، بھارت اور پاکستان کا قومی پھل مانا جاتاہے۔
ماخوز [ترمیم]
لفظ آم کے بارے میں یہ رائے عام طور پر تسلیم کی جاتی ہے کہ یہ اصل میں سنسکرت لفظ آمْرَن سے ماخوذ ہے۔
اقسام [ترمیم]
اس کی کئی اقسام ھیں۔
- سندھڑی
- چونسہ
- لنگڑا
- انور رٹول
- الفانسو
- بنگن پلی
- الماس
- لال پری
پیداوار [ترمیم]
رقبۂ کاشت کے لحاظ سے بارہ سب سے بڑے پیداواری ممالک۔
- بھارت: 1,600,000 hectares
- چین: 433,600 hectares
- تھائی لینڈ: 285,000 hectares
- انڈونیشیاء: 273,440 hectares
- میکسیکو: 173,837 hectares
- فلپائن: 160,000 hectares
- پاکستان: 151,500 hectares
- نائجیریا: 125,000 hectares
- گنی: 82,000 hectares
- برازیل: 68,000 hectares
- ویتنام: 53,000 hectares
- بنگلادیش: 51,000 hectares
وینزوئلا کے ریول آم، حجم کے موازنے کے لیے ساتھ ناشپاتی رکھی ہے۔
ہوائ کے جزیرے ماوئ میں تازہ کاشت کیے گۓ کیلے اور آم
استعمالات [ترمیم]
آم ایک اچھا تغذیہ ہے۔ اس کے مشروبات بھی عام ہیں۔ علاوہ اس کے، کچے آم سے، چٹنیاں، اچار اور آمچور بھی بنایے جاتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں آم سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |