Matrix exponential
وکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
اَسّی |
exponential |
ریاضیات میں مصفوفہ اَسّی مربع مصفوفہ پر ایک مصفوفہ دالہ ہے جو عام اَسّی دالہ کے مماثل ہے۔
اگر X جسامت n×n کی حقیقی یا مختلط مصفوفہ ہو، تو مصفوفہ X کے اَسّی کو علامت
یا علامت
سے لکھا جاتا ہے اور یہ جسامت n×n کا مصفوفہ ہوتی ہے جسے ذیل طاقت سلسلہ سے تعریف کیا جاتا ہے:
یہ سلسلہ ہمیشہ مرکوز ہوتا ہے اسلئے X کا اَسّی ہمیشہ خوب-تعریفدہ ہوتا ہے۔ غور کرو کہ اگر X کی جسامت 1×1 ہو تو اس کا اَسّی مصفوفہ عام اّسی دالہ ہو گا۔
