Meta

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

زبان انگریزی میں پایا جانے والا لفظ meta سائنسی اور طرزیاتی موضوعات میں پایا جانے والا ایک کثیرالاستعمال سابقہ ہے جس کے متعدد اور قدرے مختلف مفاہیم مستعمل نظر آتے ہیں۔ بنیادی طور پر meta لفظ میں درج ذیل مفاہیم پائے جاسکتے ہیں؛

  1. بعد (میں ہونا یا آنا) جیسے metaphase
  2. پیچھے (موجود) کا ہوتا ہے جیسے metatarsus
  3. قدرے مختلف مفہوم جو کہ metaphysics کے ساتھ غلط فہمی کی وجہ سے وابستہ ہو گیا ہے وہ ہے ، ماوراء ، مافوق ، مابعد اور بالائی وغیرہ کا۔

بعد میں آنے کے اپنے پہلے تصور کے باعث اس میں تبدیلی کا مفہوم بھی شامل کر لیا جاتا ہے metamarphosis اور اس کے علاوہ جگہ کی تبدیلی یا منتقلی کا مفہوم بھی پایا جاتا ہے جیسے metastasis وغیرہ۔


‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=Meta&oldid=482325’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں