میٹر (پیمائش)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Metre سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

میٹر (Metre) ناپ تول کے اعشاری نظام میں لمبائی کا ناپ ہے۔ ایک میٹر میں 3.281 فٹ یا 39.37 انچ ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیۓ [ترمیم]