سالمہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Molecule سے رجوع مکرر)
سالمہ (molecule) دراصل دو یا زائد جوہروں کا مجموعہ ہوتا ہے جو کہ آپس میں کیمیائی بند (chemical bond) کے زریعے جڑے ہوتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں سالمہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |