موحود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Monomer سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

وہ سالمات جو کہ ایک اکائی کی صورت میں وجود پاکر ایک بڑا سالمہ تیار کرتے ہوں ان کو موحود کہا جاتا ہے اور جو بڑا سالمہ ان موحود اکائیوں سے تشکیل پاتا ہے اسے مکثورہ یا polymer کہا جاتا ہے۔