تجسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Morphisation سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سائنس میں تجسیم سے مراد کسی بھی شے کو کوئی جسم عطا کرنے کی ہوتی ہے جو کہ اس کی فطرت نہ ہو ، اسے انگریزی میں morphisation اور morphism کہا جاتا ہے۔

  • اگر یہ تجسیم کسی ایک انسان کی جانب کی جارہی ہو، یعنی کسی یعنی کسی غیرانسانی کردار کیلیۓ انسانی خواص منسوب کیۓ جارہے ہوں تو پھر اسکو انسَنَہ (anthropomorphism) کہا جاتا ہے۔
  • * اگر یہ تجسیم کسی ایک حیوان کی جانب کی جارہی ہو، یعنی کسی یعنی کسی غیرحیوانی کردار کیلیۓ حیوانی خواص منسوب کیۓ جارہے ہوں تو پھر اسکو حیوَنہ (zoomorphism) کہا جاتا ہے۔




Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)