آلیچرخہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Motorcycle سے رجوع مکرر)
| یاماہا ادارے کا بنایا ہوا ایک جدید قسم کا آلیچرخہ یا موٹرسائکل۔ | |||
|
|
|||
|
|||
آلیچرخہ دراصل ایک ایسا دو پہیّہ ناقل (vehicle) ہوتا ہے جو دوچرخہ کے برعکس محرک (motor) کے ذریعے متحرک ہوتا ہے یعنی اِسکو حرکت دینے کیلۓ ایک محرکیہ (engine) استعمال کیا جاتا ہے اور یہ محرکیہ آج کل تقریباً تمام آلیچرخوں میں اربع ضربہ محرکیہ (Four-stroke engine) کی قسم کا ہوتا ہے۔ آلیچرخے کو یک سراط (single-track) گاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں آلیچرخہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |