نویاتی ائتلاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Nuclear fusion سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ائتلاف کے عمل سے بجلی کی تیاری کے لیۓ دیکھیے، ائتلافی بجلی گھر

طبیعیات میں مرکزی ائتلاف (nuclear fusion) ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جسمیں متعدد جوہری مرکزے آپس میں مدغم ہوکر ایک بھاری مرکزہ بنا دیتے ہیں۔ اسے حرمرکزی تعامل (Thermonuclear reaction) بھی کہتے ہیں۔


مزید دیکھیئے [ترمیم]