او کینیڈا
وکیپیڈیا سے
(O Canada سے رجوع مکرر)
Sheet music for Canada's national anthem |
|||||||||
| قومی ترانہ | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| بھی کہیں | French: Ô Canada اردو: او کینیڈا |
||||||||
| شاعری | اڈولف روتھیر (فرانسسی, 1880) رابرٹ وئیر (انگریزی, 1908) |
||||||||
| موسیقی | کیلیکسا لاوال, 1880 | ||||||||
| اختیار کردہ | 1980 | ||||||||
| نمونۂ موسیقی | |||||||||
|
|||||||||
کینیڈا کے قومی ترانہ کو او کینیڈا کہا جاتا ہے۔ یہ گانا کیوبک کے گورنر نے 1880ء میں تیار کروایا، اور یہ فرانسسی زبان میں تھا۔ غنائی کا ترجمہ انگریزی میں 1906ء میں ہؤا، اور انگریزی الفاظ میں دو سال بعد آیا، مگر ہو بہو ترجمہ نہ تھا۔ 1980ء میں کینیڈا کا قومی ترانہ قرار پایا۔