اشتغال نارتھ وڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Operation northwood سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Operation Northwoods memorandum (13 March 1962).

اشتغال نارتھ وُڈ ان تجاویز کا نام ہے جو امریکی فوجی کمان نے 1962ء میں امریکہ کے اندر دہشت گردی کے واقعات ڈرامہ کر کے ان کا الزام کیوبا کی حکومت پر ڈالنا تھا، جس کے بعد کیوبا پر حملہ کرنے کا جواز حاصل ہو جاتا۔ تاہم امریکی صدر جان ایف کینیڈی نے منصوبہ پر عمل کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔[1]


  1. ^ Ruppe, David (May 1, 2001). "U.S. Military Wanted to Provoke War With Cuba". ABC News. http://abcnews.go.com/US/story?id=92662&page=1#.TxsGQG_Ox2B۔ اخذ کردہ بتاریخ January 21, 2012. 

بیرونی روابط[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]