Ordered pair

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ریاضیات میں زوجِ مرتب اشیا کا مجموعہ ہے جن کے دو متناسق ہوں، اگر شئے کا پہلا متناسق اور دوسرا متناسق معلوم ہوں تو شئے منفرد طریقے سے علم میں آ جائے۔ اگر پہلا متناسق a ہو اور دوسرا b تو ، زوج مرتب کی رواجی علامت (a, b) ہے۔ یہ جوڑا مرتب ہے کیونکہ (a, b) اور (b, a) ایک دوسرے سے مختلف ہیں، الّا یہ کہ a = b ۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں