Para (ضدابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


  • طب تولید میں para اور -para (یعنی بطور لاحقہ) سے مراد اس شخصیت (یعنی ماں یا والدہ) کی ہوتی ہے کہ جس نے ایک یا زائد، قابلِ حیات اولاد (بچوں / انسال) کو ولادت دی ہو؛ دیکھیۓ ، والدہ (para)۔
  • علم نفسیات میں para- (یعنی بطور سابقہ) یہ لفظ تین یکسر جدا معنوں میں آتا ہے۔
  1. نقص اور خرابی و بینظمی کے معنوں میں اس کا متبادل خلل آتا ہے، جیسے خلل عقلی (paraphrenia)۔
  2. قریبی ، متعلقہ اور معاون کے معنوں میں اس کا متبادل مجاور آتا ہے، جیسے مجاور درقیہ (parathyroid) اور مجاور طبی (paramedical)۔
  3. وراۓ طبیعی ، مابعد اور بالا کے معنوں میں اس کا متبادل مافوق آتا ہے، جیسے مافوق الفطرت (paranormal) ، مافوقی نفسیات (parapsychology) اور مافوقی طبیعیات (paraphysics)۔
  1. متضاد کے معنوں میں جیسے کیمیائی سابقہ ، paradichlorobenzene۔
  2. نسبتی ، قرابت دار اور isomer کے معنوں میں جیسے ، paraldehyde۔
Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)