گزرنامہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Passport سے رجوع مکرر)
گزرنامہ (passport)، قومی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایک دستاویز جو، بین الاقوامی سفر کیلئے، اپنے حامل کے شناخت اور قومیت کی تصدیق کرتی ہے.
گزرنامہ[1] کو جَوازِ سفر اور پروانۂ راہ داری بھی کہاجاتا ہے[2]۔
مزید دیکھئے [ترمیم]
- حج گزرنامہ
- حیات پیمائی گزرنامہ (biometric passport)
- RFID