نباتات

وکیپیڈیا سے
(Plant سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، نبات (ضدابہام)۔
پودے ، جانداروں کی دو بنیادی اقسام میں سے ایک، دوسری قسم حیوان۔

ایک بنیادی اور لغوی تعریف تو نباتات کی یوں ہے کہ، نباتات یا پودے ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے کہ جو تنقل (حیوانات کی طرح اپنے مقام سے انتقال) نہیں کرتے۔

ماہر فطرت ڈیوڈ ایٹن برا اپنی کتاب "پودوں کی نجی زندگی(The Private Life of Plants)" کے آغاز میں لکھتے ہیں:

پودے دیکھ سکتے ہیں۔ وہ گن سکتے ہیں اور ایک دوسرے سے رابطہ رکھتے ہیں وہ ہلکا سا چھونے پر رد عمل ظاہر کرنے کی سلاحیت رکھتے ہیں اور حیران کن درستگی کی حد تک وقت کا حساب رکھتے ہیں۔

[ترمیم] Album


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں