Plate A
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو تا انگریزی [ترمیم]
| آ ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س |
| ش | ص | ض | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ھ | ی | ے |
انگریزی تا اردو [ترمیم]
| یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ |
1 to 100
- Academia = الکلیات العلمیہ
- Academic disciplines = درسی علوم
- Accretion = ارتِكام
- Acquired = محصولی
- Agency = گماشتگی
- Agent =گماشتہ، سازندہ (ج : سازندے ، سازندات ، سازندہ جات)
- Aided = بمطابق عربی - ب ؛ بمطابق فارسی - بہ ، با ، در ، بذریعہ
- Algorithm = الخوارزم ----- علم ریاضی میں ایک شعبہ کا نام
- Algorithm = الخوارزمیہ ----- کوئی مسئلہ حل کرنے کے لیۓ اصول و ضوابط کی ایک ترتیب شدہ شکل یا راستہ
- Analog = تمثیلی
- Anthropology = علم النسان
- Appliance = نـفاذیہ
- Application = نـفاذ
- Archive = وثق
- Association =انجمن، جمیعت
- Astrology = نجوم ، علم النجوم
- Astronomy = فلکیات
- Audio = صوت