Positional notation

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

ترقیم
مقامیاتی
محل
قدر

notation
positional
place
value

مقامیاتی ترقیم یا محلّی-قدر ترقیم طریقہ ہے اعداد کی نمائندگی یا تشفیر کرنے کا۔ قدیم ہندوستان میں 9-ویں صدی میں عربی اعدادی نظام، جو کہ جدید اعشاری محلی ترقیم ہے، بنایا گیا۔ محلّی ترقیم ممیز ہوتا ہے پرانی ترقیموں (مثلا رومی اعداد) سے کہ یہ ایک ہی علامت استعمال کرتا ہے مختلف مطلقہ کے مراتب کے لیے (مثلاً "اکائی جگہ"، "دہائی جگہ"، "سینکرہ جگہ")۔ اس سے حساب بہت آسان ہو گیا اور یہ طریقہ باقی دنیا میں بھی تیزی سے پھیل گیا۔