ریڈ ہیٹ امریکن کمپنی ہے جو لینکس عملیاتی نظام سے متعلق ڈویلپمنٹ کر رہے ہیں۔ اس وقت درمیانے اور زیادے حجم کے کاروبار میں عملیاتی نظام کے طور پر ریڈ ہیٹ لینکس زیادہ معروف ہے۔