15 مددگار، بہاولپور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Rescue 15 bwp سے رجوع مکرر)
| بہاولپور پولیس، پاکستان | |
|---|---|
![]() |
|
| پنجاب پولیس | |
| جائزۂ وکالہ | |
| زیرِ اختیار | "'حکومت پنجاب، پاکستان"' |
| سردفاتر | بہاولپور 29°23′38.97″N 71°39′48.74″E / 29.3941583°N 71.6635389°E |
| ایجنسی ایگزیکٹوs | غلام رسول زاہد, RPO (ریجینل پولیس آفیسر) سہیل حبیب تاجک, DPO(ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر) |
| آبائی وکالہ | پنجاب پولیس |
| موقع حبالہ | |
| ضلعی پولیس موقع حبالہ |
|
بہاولپور میں پنجاب پولیس کا ہنگامی اور حادثاتی واقعات میں مدد کا ادارہ، انگریزی میں Rescue 15 ، کہلاتا ہے۔ عدد 15 سے مراد اس ادارے کا ہاتف عدد ہے جس پر شہری فون کر کے ہنگامی مدد مانگ سکتے ہیں یا حادثہ کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ اردو 15 مدد گار (بروقت مدد) کے نام سے جانا جاتا ہے۔
فہرست |
ريسکيو 15 بہاولپور پوليس، پاکستان [ترمیم]
بہاولپور ریسکیو 15 ضلع کے لوگوں کو مندرجہ ذیل خدمات فراہم کر رہی ہے۔
- ہنگامی ٹیلیفون سروس برائے جرائم و حادثات
- چوری کی اطلاع میں مدد
- گمشدہ بازیافتہ بچوں کا سنٹر
- ایکسڈینٹ کی صورت میں مدد
- ایلیٹ کمانڈو ٹیم
- داخلی راستوں کی نفری
- آگ پر قابو پانے کے لئے مدد
- بمب ناکارہ کرنے کی ٹیم
- لا ئوڈ اسپیکر جرایم کا کنٹرول
- موٹر سائیکل اسکارڈ
- (Mobile Phone Blocking By IMEI System)موبائل فون ناکارہ کرنے کی سہولت
- ملزمان کےخیالی خاکہ جات کی سہولت
- نشنل اڈینٹی کارڈ کی ویری فیکشن
- موٹر ٹرانسپوٹ کی ویریفیکشن
بہاولپور میں دیگر 15 مددگار مستقر [ترمیم]
- ریسکیو 15 احمد پور شرقیہ بھاول پور
- ریسکیو 15 یزمان بھاول پور
- ریسکیو 15 حاصل پور بھاول پور
بیرونی روابط [ترمیم]
- پنجاب پولیس کا سرکاری موقع جال
- بہاولپور پولیس کا سرکاری موقع جال
- ریسکیو 15 بہاولپور موقع جال
- ریسکیو 15 بہاولپور بلاگ(Rescue-Police)
- [ http://rescue15bwp.webs.com ریسکیو 15 بہاولپور]

