روبالیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Robotics سے رجوع مکرر)
روبالیات (انگریزی: Robotics) دراصل روبالات (Robots) کے مطالعے، ان پر تحقیق اور انکی طرزیات و سائنس کو کہا جاتا ہے۔ علم روبالیات میں ؛ آلاتیات، برقیات اور علم شمارندہ کے مصنع لطیف جیسے مختلف الجہت سائنسی شعبہ جات سے مشترکہ طور پر استفادہ کیا جاتا ہے۔ وہ شخص یا عالم جو کہ روبالیات میں کام کرتا ہے اسے ماہرروبالیات (roboticist) کہا جاتا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں روبالیات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |