سرگرے برن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Sergey Brin سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Sergey Brin
پیدائش Sergey Mikhaylovich Brin
روسی: Серге́й Миха́йлович Брин

اگست 21 1973 (1973-08-21) (عمر 39)
Moscow, RSFSR, Soviet Union
رہائش Los Altos, California, U.S.
قومیت U.S
شہریت Russian Jew
مادر علمی University of Maryland (B.S. 1993) Stanford University (M.S. 1995)
پیشہ Computer scientist, internet entrepreneur
وجہِ شہرت Co-founder of Google
آمدنی کم US$16.7 billion (2011)[1]
شریک حیات Anne Wojcicki[2]
اولاد 1
دستخط
موقع جال
stanford.edu/~sergey

سرگرے برِن (Sergey Brin) روسی نزاد یہودی امریکی شمارندہ سائنسدان ہے جو 21 اگست 1973 کو پیدا ہو1 اور لیری پیج کے ساتھ گوگل تلاش محرکیہ کی بنیاد ڈالی جو کے جالبین تلاش محرکیات میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ سرگرے کی ذاتی دولت کا تخمینہ تقریباً 16.7 بلین ڈالر ہے۔