بحیرہ سیبویان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Sibuyan Sea سے رجوع مکرر)
جزیرہ سیبویان

بحیرہ سیبویان (Sibuyan Sea) فلپائن میں ایک چھوٹا بحیرہ ہے جو جزائر ویسایا کو جزیرہ لوزون سے جدا کرتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

بحیرہ سیبویان کی حنگ کو یہاں 24 اکتوبر، 1944ء کو لڑی گئی جس میں جاپانی جنگی جہاز موساشی غرق ہوا اور دوسرے بحری جہازوں کو نقصان پہنچا۔

بحیرہ سیبویان is located in فلپائن
بحیرہ سیبویان
فلپائن کے اندر محل وقوع
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔