Subdivision (graph theory

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

مُخطط
قِمّہ، اقمات
کنارہ
ذیلی‌تقسیم

graph
vertex, vertices
edge
subdivision

ریاضی کی شاخ نظریۂ مخطط میں کسی مخطط کی ذیلی‌تقسیم اس مُخطط کے کناروں کو تقسیم کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر، کنارہ e جس کے اقمات u اور v ہیں،

Graph subdivision step1.svg

میں درجہ دوم کا نیا قمہ w ڈالا جاتا ہے جس سے کنارہ e دو کناروں e1 اور e2 میں تقسیم ہو جاتا ہے۔

Graph subdivision step2.svg

مخطط کے کسی بھی کنارے (یا کناروں) میں درجہ دوم کے ایک یا زیادہ قمہ ڈالنے سے اس مخطط کی "ذیلی تقسیم" حاصل ہو جاتی ہے۔


اور دیکھو [ترمیم]


بیرونی روابط [ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات