تناظر (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Symmetry سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تناظر (انگریزی: Symmetry) دراصل کسی بھی نظام ، خط پیمائی (جیومیٹری) ، مساوات یا کسی بھی شے کی شکل میں متناسب پن کو کہا جاتا ہے کہ اگر وہ شے کسی دیۓ گۓ عمل یا عوامل کے ساتھ تبدیل نہ ہو۔ symmetric کی اردو متناظر ہوتی ہے۔ یہ لفظ مختلف شعبہ ہاۓ علم میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔



Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)