سِسقویک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Sysquake سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سیسقویک (Sysquake)

عملیاتی نظام

لینکس، ونڈوز، OS/X

website

www.calerga.com

اجازہ

تجارتی/ مفت (لطیف اخراجہ)


سسقویک عددی شمارندگی مصنعءلطیف ہے، جو ریاضی شمارندگی "کھلے ڈُلے" انداز میں کرنے دیتا ہے، یا یوں کہیں کہ ایسی شمارندہ کاری میں مدد دیتا ہے جہاں میٹرکس حساب، عددی ریاضی، اور محدود حد تک علامتی ریاضی کرنا مقصود ہو۔ عملی طور پر علم (سائنس) اور ہندسیات کے تمام میدانوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کا طرز ماتلاب اور سائیلیب کی طرح ہے، اور زیادہ تر حُکم (commands) ماتلاب کے ہم کلام ہیں۔ حکم command line پر چلانے کے علاوہ کسی بھی editor میں سکرپٹ لکھ کر سسقویک میں لادا جا سکتا ہے۔ سسقویک کا لطیف اخراجہ مفت دستیاب ہے۔ لطیف خراجہ میں کمی صرف یہ ہے کہ برمجہ کے زریعے ملف پڑھنے/لکھنے کی سہولت نہیں۔ سِسقویک کی خاص بات تفاعلی تخطیط ہے، جو سائنسی مسائل کے بصری ادراک میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ یہ ایک سبک رفتار اطلاقیہ ہے جو اپنے چابک دست سطح البین کی بدولت صارف کا دل جیت لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


اور دیکھو[ترمیم]