طبعہ نویس (typewriter) دراصل ایک ایسی آلاتی یا برق آلاتی (electromechanical) اختراع ہے جس میں ایسے کلائد (keys) لگے ہوتے ہیں جن کو دبانے سے محارف (characters) کسی وسیلہ جیسے کاغذ پر چھپ جاتے ہیں.
.