بالائے بنفشی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Ultraviolet سے رجوع مکرر)
بالائے بنفشی (ultraviolet) روشنی ایک برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation) یا شعاع ریزی ہے جو عام روشنی سے کم اور ایکس ریز سے زیادہ طولِ موج کی حامل ہوتی ہے.
مزید دیکھئے [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں بالائے بنفشی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |