Unitary matrix
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاضیات میں ایکوی مصفوفہ جسامت
کی ایسی مختلط مربع مصفوفہ ہے جو ذیلی شرط پوری کرے
جہاں مصفوفہ
شناخت مصفوفہ ہے (n-بُعد میں) اور علامت
سے مراد مُقترِن پلٹ ہے (جسے ہرمشن بھی کہے ہیں)۔ اس شرط سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ مصفوفہ U ایکوی ہے اگر بشرط اگر اس کا مقلوب اس کے مقترن پلٹ کے برابر ہو:

