United States Bill of Rights
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| United States Bill of Rights | |
United States Bill of Rights
|
|
| Created | September 25, 1789 |
| Ratified | December 15, 1791 |
| Location | National Archives |
| Author(s) | James Madison |
| Purpose | To set limits on government actions in regard to personal liberties. |
ریاستہائے متحدہ امریکہ کے آئین میں پہلی دس ترامیم کو مجموعاً حقوق کا منشور کہا جاتا ہے۔ ان حدود کا مقصد قدرتی حقوق، حریت اور املاک کو تحفظ دینا ہے۔ یہ متعدد ذاتی آزادیوں کی ضمانت دیتے ہیں، حکومت کی طاقت کو عدالتی اور دوسرے معاملوں میں محدود کرتے ہیں، اور کچھ طاقتوں کو ریاستوں اور عوام کیلئے مخصوص کرتے ہیں۔ اصلا یہ منشور صرف وفاقی حکومت پر لاگو تھا مگر اب کچھ حصوں کا اطلاق ریاستوں پر بھی ہوتا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ میں ان آزادیوں کا بڑا چرچا کیا جاتا ہے، مگر حقیقتا امریکی عدالتیں ان حقوق کے خلاف فیصلے دیتی رہتی ہیں۔[1]
- ^ کرث مارٹن (24 جنوری 2012ء). "US woman is ordered to decrypt her hard drive". http://www.theinquirer.net/inquirer/news/2141037/woman-decrypt-hard-drive.