صارف:شہاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شہاب

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

دس سالہ خدماتی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا کے لیے آپ کی دس سال سے مسلسل جدوجہد کے اعتراف میں یہ دس سالہ خدماتی اعزاز پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:23, 5 دسمبر 2017 (م ع و)


سابقہ اعزازات بطور صارف Shahab[ترمیم]

اصل ستارہ
شہاب صاحب کی مسلسل محنت کے اعتراف میں یہ اصل ستارہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:29, 30 مارچ 2014 (م ع و)


ستارہ طرزیات
شہاب صاحب کی اردو ویکیپیڈیا پر سائنسی خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ سائنس پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود


اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:22، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر ستارہ آزادی[ترمیم]

ستارہ آزادی
اردو ویکیپیڈیا پر جناتی اردو کے خلاف سب سے پہلے آواز اٹھانے، اور جناتی اردو سے نجات دلانے کے لیے یہ ستارہ آزادی پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:54، 13 جون 2023ء (م ع و)