صارف:خان خانان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ، احبابِ ویکیپیڈیا کے علمی وادبی خانوں میں خان خانان (سمیع ﷲ خان) سلامِ محبت وفرحت عرض کرتا ہے ، آپ حضرات کی ہمرکابی ہمیں شہسواری کی سمت دے گی-