Vertical line test
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاضیات میں عمودی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا مخطط کسی دالہ کا ہے یا نہیں۔ xy مستوی میں منحنی کسی دالہ کا مخطط ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی عمودی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ دالہ f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے، اور y عمودی جانب:
اختبار اجتیاز، منحنی کسی دالہ کا مخطط ہے |
اختبار تفشل، منحنی مخطط نہیں |