والٹیئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Voltaire سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
والٹیئر

والٹیئر (1694-1778) (Voltaire) ایک روشن خیال فرانسیسی فلسفی تھا۔ انسانی حقوق کے شعور اور انقلاب فرانس کے لیۓاس کا کردار بہت اہم ہے۔ وہ ایک شاعر ، ناول نگار، ڈرامہ نگار اور تاریخ دان بھی تھا۔

اپنے نظریات کی خاطر اسے کئی دفعہ جیل بھی جانا پڑا۔ اسکے یہی نظریات انقلاب فرانس کی بنیاد بنے۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔