بحیرہ ودل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Weddell Sea سے رجوع مکرر)
انٹارکٹیکا کا فضائی منظر، بحیرہ ودل اوپر بائیں کونے میں خلیج ہے
بحیرہ ودل

ویڈل سمندر(Weddell Sea) بحر منجمد جنوبی کا ایک حصہ ہے۔

ویڈل سمندر سکاٹش ملاح جیمز ویڈل (James Weddell) کے نام سے منسوب ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔