WikiLeaks
وکیپیڈیا سے
| ویب پتہ | http://www.wikileaks.org |
|---|---|
| موقع کی قسم | معلومات |
| مالک | چند افراد |
| انعاش | 2006ء |
| موجودہ حالت | سرگرم |
وکی لیکس خفیہ راز افشاء کرنے کے لیے ایک موقع جال ہے جسے جولین اسانش اور اس کے احباب چلاتے ہیں۔ امریکی فوجی کاروائیوں کے متعلق راز افشاء کرنے پر اس موقع نے عالمگیر شہرت حاصل کی۔[1] یہ راز چھوٹے درجہ کے امریکی سرکاری اہلکاروں نے نجی طور پر ویکی لیکس تک پہنچائے جس نے ان کی تدوین کر کے شائع کیا۔ جواباً امریکی حکومت نے کاروائی کر کے اس موقع کا دانہ پانی بند کروا دیا۔[2] بانی جولین کو برطانیہ نے گرفتار کر لیا۔
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ گارجین
- ^ رجسٹر، 8 دسمبر 2010ء، "PayPal banned WikiLeaks after US gov intervention"