صارف:کاشف عقیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔

ویکیپیڈیا:بابل
آپ نے کوئی زبانیں سیٹ نہیں کیں۔ برائے مہرانی مدد کے لیے سانچہ:بابل/دستاویز دیکھیے۔
صارف کی زبانیں تلاش کریں

کاشف عقیل منتظم نہیں ہے،
لہذا وہ انتظامی شماریات کے استعمال کے مجاز نہیں ہیں۔

جو میں سر بسجدہ کبھی ہوا
تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا
تجھے کیا ملے گا نماز میں

انتظامی امور[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

اعزاز
اردو وکیپیڈیا کے لیے خوبصورت اور انتہائی کارآمد سانچے تشکیل دینے پر، آپ کی کوششیں اردو وکیپیڈیا کو خوب سے خوب تر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
فہد احمد 04:48, 12 نومبر 2009 (UTC)
اعزاز بخدمتِ شہسوارِ کارزارِ سانچہ سازی ، جناب کاشف عقیل صاحب
اردو دائرۃ المعارف کا ابتدائی ڈھانچہ کھڑا ہو جانے کے بعد جس چیز کی کمی شدت سے محسوس ہونے لگی تھی وہ انگریزی ویکیپیڈیا کے ہم پلہ سانچوں کی تھی۔ صارفین کرام اپنے اپنے طور پر سانچوں میں اضافہ کر رہے تھے لیکن ان میں کوئی مربوط پن نہ تھا اور متعدد سانچے درست کام بھی نہیں کرتے تھے۔ جس وقت سے جناب کاشف عقیل صاحب نے اس میدانِ کارزار میں شہسواری کی ابتداء کی ہے اسی وقت سے یہ اردو دائرۃ المعارف دن بدن خوبصورت ہوتا چلا جا رہا ہے۔ جناب کاشف عقیل صاحب کی محنت اور جان فشانی آنے والوں کے لیے ایک مثال کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ انہیں ہر جگہ کامیابی عطا فرمائے، آمین۔
تمغۂ اردو
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں بیٹھ کر ہماری قومی زبان اردو کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے، صارفین کی بروقت بلا امتیاز رنگ و نسل راہنمائی کرنے، ویکیپیڈیا پر سانچوں کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنانے اور ویکیپیڈیا کے لیے معیاری سانچے تخلیق کرنے (جیسے پاکستان کی سیاست، نظام شمسی اور عالمی ثقافتی ورثہ پاکستان وغیرہ) تخلیق کرنے پرجناب کاشف عقیل صاحب کے لیے تمغۂ اردو کا اعزاز از طرف رحمت عزیز چترالی


تمغۂ ویکی اردو منتظم
تمام مبتدی اور نوآموز صارفین کے لیے ہمیشہ رہنمائی اور مدد کے کیے تیار کاشف عقیل صاحب کے لیے تمغۂ ویکی اردو منتظم کا اعزاز منجانب

طاھر محمود تبادلۂ خیال

اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:42, 28 نومبر 2016 (م ع و)

موجودہ جاری کوششیں[ترمیم]

املاء پڑتالگر کا تجرباتی صفحہ

مضامین جن میں میرا حصہ قابل ذکر ہے[ترمیم]

: منتخب مقالہ    : امیدوار برائے منتخب مقالہ

نظام شمسی · سلسلہ کوہ ہمالیہ · پاکستان · کراچی
شخصیات: بابر · ہمایوں · اکبر · جہانگیر · شاہجہان · اورنگزیب

سانچے[ترمیم]

مندرجہ ذیل سانچوں میں میرا قابل قدر حصہ شامل ہے۔

  1. {{پرچم}}
  2. {{ترجمہ ملک}}
  3. {{پرچم تصویر}}
  4. {{عرب لیگ}}
  5. {{موتمر عالم اسلامی}}
  6. {{پاکستان کے بڑے شہر}}
  7. {{حوالہ جات}}
  8. {{حوالہ کتاب}}
  9. {{حوالہ خبر}}
  10. {{حوالہ جال}}
  11. {{عثمانی سلاطین}}
  12. {{یورپی یونین}}
  13. {{سانچہ}}
  14. {{پاکستان کے وزرائے اعظم}}
  15. {{دولت مشترکہ کے ممالک}}
  16. {{سندھ کے اضلاع}}
  17. {{عالمی ثقافتی ورثہ پاکستان}}
  18. {{جڑواں شہر}}
  19. {{دیگر نام}}
  20. {{انگریزی نام}}
  21. {{عربی نام}}
  22. {{فارسی نام}}
  23. {{عظیم ام البلاد}}
  24. {{محرم}}
  25. {{صفر}}
  26. {{ربیع الاول}}
  27. {{ربیع الثانی}}
  28. {{جمادی الاول}}
  29. {{جمادی الثانی}}
  30. {{رجب}}
  31. {{شعبان}}
  32. {{رمضان}}
  33. {{شوال}}
  34. {{ذوالقعدۃ}}
  35. {{ذوالحجۃ}}
  36. {{عیسوی سال}}
  37. {{ہجری سال}}
  38. {{پاکستان کی سیاست}}

انتظامی سانچے[ترمیم]

  1. {{انضمام مضمون}}

تصاویر[ترمیم]

اہم زیر نظر صفحات[ترمیم]

یہ اعداد و شمار اگست 2012ء تک کے ہیں۔

meta:User:کاشف_عقیل commons:User:کاشف_عقیل