آزاد عصبی اختتامات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی: Free Nerve Endings احساسی اعصاب کا جلد میں اختتام جبکہ ان میں کوئی اختتامی عضو نہیں ہوتے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہی درد کے احساس کا ذریہ ہیں۔

1۔ ^ ( 2006ء، سید اقبال امروہوی، نفسیات کا انسائیکلوپیڈیا، نگارشات پبلشرز 24 - مزنگ روڈ لاہور، 185 )