ابن السراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد بن ابراہیم بن عبد اللہ الانصاری الغرناطی، ابن السراج کے نام سے جانے جاتے ہیں، طبیب اور علم نبات کے سائنس دان تھے، 654 ہجری کو پیدا ہوئے اور 720 ہجری کو وفات پائی، مریضوں پر ترس ان کی مدد اور ان کا مفت علاج کرنے میں مشہور تھے، حسنِ مجالست اور مزاح میں بھی مشہور تھے، ان کی تصانیف میں پودوں پر ایک کتاب “النبات” اور “فضائل غرناطہ” ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]