ابن توما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امین الدولہ ابو الکرم صاعد بن ہبہ اللہ بن توما، مشہور طبیب تھے، الناصر لدین اللہ کی خدمت میں داخل ہوئے، ابنِ العبری لکھتے ہیں : “وہ فاضل تھے اور حسنِ علاج سے مشہور تھے، امراض کی درست پہچان ان کا خاصہ تھا، صاحبِ مروت تھے، ان کا ہاتھوں بہت سوں کی حاجات پوری ہوئیں، خلیفہ الناصر کے دنوں میں اس قدر مشہور ہوئے کہ وزراء کی رتبہ پر جا پہنچے اور خلیفہ نے انھیں اپنے مال اور خواص کا رازدان بنایا” کتب اور مقالہ جات میں ان کی تصانیف کوئی چالیس کے قریب ہیں .

حوالہ جات[ترمیم]