ابن سمعون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ناصر الدین محمد بن احمد بن سمعون، آٹھویں صدی ہجری کے ریاضی اور فلک کے سائنس دان تھے، 737 ہجری کو وفات پائی، تصانیف میں “کنز الطلاب فی الاعمال بالاسطرلاب” اور “التحفہ الملکیہ فی الاسئلہ والاجوبہ الفلکیہ” مذکور ہیں .

حوالہ جات[ترمیم]