اردو تھیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بر صگیر میں اردو تھیٹر کی شروعات انگریزو کی آمد سے پہلے سے ہی موجود ہے۔ لیکن واجد علی شاہ کی اندر سبھا سے اس کا با ضابطہ آغاز مانا جاتا ہے۔ اس کے بعد پارسی تھیٹر پھر اپٹا پرتھوی تھیٹر ۔ ہندوستانی تھیٹر نیا تھیٹر، وغیرہ کا رول جدید اردو تھیٹر کے لیے کافی اہم ہے۔ اس زمرے میں احمد سھیل کی کتاب "جدید تھیٹر" دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ کتاب 1984 میں ادارہ ثقافت پاکستان سے شائع ھوئی۔



اس مضمون کو مزید توجہ کی ضرورت ہے

  • اگر دوسرے وکیپیڈیا پر اس عنوان کا مضمون موجود ہے تو اس صفحے کا ربط دوسری زبان کے وکی سے لگانے کی ضرورت ہے۔
  • اگر بڑے پیراگراف موجود ہیں تو ان کو مناسب سرخیوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت ہے۔
  • اس صفحے میں مناسب زمرہ بندی کی ضرورت ہے۔بہتر ہے کہ اگر اس صفحے کا انگریزی صفحہ موجود ہے تو اس کے زمرہ جات نقل و چسپاں کر دئیے جائیں۔

اس کے بعد اس سانچہ کو ہٹا دیا جائے۔