اسلامک ریسرچ اکیڈمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلامک ریسرچ اکیڈمی ایک تحقیاتی ادارہ ہے جس کا پرانا نام ادارہ معارف اسلامی ہے۔ ادارہ اسلامی کتب اور اسلامی موضوعات وغیرہ پر ریسرچ کرنے کے علاوہ کتب کی اشاعت بھی کرتا ہے۔ کراچی کے علاقے میں فیڈرل بی ایریا میں واقع یہ ادارہ ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔