اسٹینلی وولپرٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسٹینلی وولپرٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 23 دسمبر 1927ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بروکلن، نیویارک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 19 فروری 2019ء (92 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیویارک سٹی کالج
جامعہ پنسلوانیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  ماہر ہندویات [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسٹینلی وولپرٹ (1927ء – 2019ء) امریکی ماہر تعلیم، ماہر ہندویات اور ایک ایسے مصنف تھے جنہیں جدید بھارت اور پاکستان کی تاریخ اور دانشورانہ تاریخ پر موقر شخص سمجھا جاتا تھا۔ انھوں نے اس موضوع پر کئی افسانوی اور غیر افسانوی کتب تحریر کیں۔ وہ 1959ء سے 2002ء تک امریکی ریاست لاس اینجلس کی جامعہ کیلیفورنیا میں تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔

سٹینلی وولپرٹ ایک امریکی تاریخ دان تھے، جو 19 فروری کو انتقال کر گئے- وولپرٹ کو ان کے برصغیر پاک و ہند اور اس کے رہنماؤں کی تاریخ لکھنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے –

ان کا ذکرِ رحلت نیو یارک ٹائمز میں 22 فرری کو چھپا لیکن قریب دو ہفتے تک بھارت اور پاکستان میں اس کا کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا – اور نہ ہی دونوں ممالک کے میڈیا کو اس حوالے سے خیال آیا کیونکہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کا محاذ تیار کرنے میں مصروف تھے سٹینلی وولپرٹ برصغیر پہلی دفعہ گاندھی کی وفات سے اگلے روز پہنچے تھے-

بعد میں انھوں نے گاندھی کی وفات تک ہونے والے واقعات پر ایک افسانوی تحریر لکھی – وولپرٹ نے 15 کتابیں لکھیں اور وہ انسائیکلوپیڈیا آن انڈیا کے مدیر اعلیٰ تھے- وہ 59 سال تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے لیکن پاکستانی ان کو ان کی کتابوں ’جناح آف پاکستان‘ اور ’زلفی بھٹو آف پاکستان‘ سے جانتے ہیں- قائد اعظم محمد علی جناح کے لیے انھوں نے لکھا ہے: ’بہت کم لوگ تاریخ کا دھارا موڑ پاتے ہیں


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6km4bj4 — بنام: Stanley Wolpert — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. https://www.legacy.com/obituaries/latimes/obituary.aspx?pid=191624801
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990009261 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12035169h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990009261 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/114801507