اشفاق احمد ساگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشفاق احمد ساگر
اشفاق ساگر
اشفاق ساگر
فنکار موسیقی
پیدائشی ناماشفاق ساگر
دیگر ناماشفاق
ابتداپشاور، پاکستان
اصناف موسیقیگیت، غزل
پیشہگلوکار،گیت نگار،موسیقار
سرگرم دور2005ء تا حال

اشفاق احمد ساگر چترال کا نوجوان گلوکار ہے۔ اس کا پہلا البم بہت مشہور ہوا۔ اشفاق ساگر کھوار غزلیں گاتا ہے۔ ان کی آواز بہت ہی اچھی ہے اور اللہ تعالٰی نے اسے اچھی آواز کے ساتھ ساتھ اچھی صورت اور اچھی سیرت سے بھی نوازا ہے۔

اشفاق احمد ساگر کی بچپن کی ایک تصویر

کھوار گانے[ترمیم]

  • مہ زندگی قیسوغون دشت اوچے شعورا بغاءے
  • بوسون ہوئی مہ چھترار