اشفاق میموریل ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کی مشہور شاہراہ یونیورسٹی روڈ پر وفاقی اردو یونیورسٹی کے بالمقابل واقع ہے۔