انتشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انتشار (انگریزی: Diaspora، یونانی:διασπορά) سے مراد کسی جغرافیائی علاقہ کے اصل باشندوں کا کسی دوسرے جغرافیائی علاقہ میں قیام کرنا۔ تاہم اصطلاحاً یہ لفظ تاریخی اعتبار سے اس عوامی نقل مکانی کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی قوم اجتماعی طور پر دوسرے خطہ میں سکونت پزیر ہو جاتی ہے، مثلاً چھٹی صدی ق م قوم یہود کی مملکت یہودہ سے نقل مکانی۔